دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ  مریم انصاری سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

تقریب میں فیصل قریشی نے بھی اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کی

اداکارہ  مریم انصاری سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔

معین خان کے بیٹے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں نکاح اور شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں

جبکہ انہوں نے اپنے دوستوں کو نکاح کی لائیو نشریات بھی دکھائیں

متعدد ڈراموں میں اداکاری کرنے والی مریم انصاری نے ٹی پنک رنگ کا خوبصورت

عروسی لباس زیب تن کیا تھا ،، تقریب میں فیصل قریشی نے بھی اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کی

About The Author