جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سانگلہ ہل،شوہرکو قتل کرنے والی بیویاں گرفتار

سانگلاہل دونوں بیویوں نے دو ساتھیوں سے مل کر شوہر کو قتل کیا تھا

سانگلہ ہل صدر پولیس نے شوہر کو قتل کرنے والی دو بیویوں کو گرفتار کرلیا

سانگلاہل دونوں بیویوں نے دو ساتھیوں سے مل کر شوہر کو قتل کیا تھا

سانگلہ ہل دونوں ملزموں کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا پولیس

سانگلہ ہل بیویوں نے دو ماہ قبل شوہر کو قتل کرنے کے بعد گھر میں لاش دبا تھی

سانگلہ ہل بیویوں نے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

‏سانگلہ ہل پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا

سانگلہ ہل پولیس نے شک کی بنا پر پکڑ کر تفتیش کی تو حقائق سامنے آگئے

سانگلہ ہل ڈی ایس پی سانگلہ ہل عاطف معراج کی نیوز کانفرنس

About The Author