دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاول نگرسے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

بہاولنگر

(صاحبزادہ وحید کھرل)

ڈی ایچ کیو ہسپتال پر غیر قانونی طورپر 3ماہ سے بغیرایکسٹنشن آرڈرزملازمت اپنی سیٹوں پربراجمان غضنفر علی

عمرفاروق لوٹ مار کرکے عمران خان کے نئے پاکستان کی ریاست مدینہ کامنہ چڑارہے ہیں

سابق ایم ایس طاہراسلم جوکہ نام نہاد امیرالمومنین کاروپ دھار کرکےخود بھی غیرقانونی کام کرتے رہے

کئ مدآت میں کرپشن ساتھ غضنفر ،عمر فاروق کوغیر قانونی طور پر انکی سیٹوں پر بیٹھاکر

کرپشن کراتارہا جوکہ اپنی مثال آپ ہے سابق سی ای او ہیلتھ نے انکی ملازمت کے آرڈرز آگے نہ بڑھنے پر انکو 9دسمبر2020کو عہدےچھوڑنے

اور اپنی سیٹوں پرکام کرنے پرروک دیااور فیلفور ڈسٹرکٹ ہسپتال چھوڑنے کاحکم دیا،

مگر یہ دونوں لوگ وقتی کچھ دن تو غائب رہے مگر دوبارہ سابقہ ایم ایس طاہر اسلم سے سازباز ہوکر اپنی سیٹوں پر آکر براجمان ہوگئے،

عوامی سماجی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیاہے ان دونوں اشخاص کو فیلفور ڈی ایچ کیوہسپتال سے نکالاجائے،تاکہ غیرقانونی کام سےروکاجائے۔۔۔۔

About The Author