نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ تعلیم سندھ نے اگلے 2 سالوں کیلئے اکیڈمک پلان تیار کرلیا

اسکول بندش کی وجہ سے رہ جانے والا 40 فیصد نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے اگلے 2 سالوں کیلئے اکیڈمک پلان تیار کرلیا
اسکول بندش کی وجہ سے رہ جانے والا 40 فیصد نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ
سال 2020،21میں رہ جانے والے اہم مضامین 2021،22میں شام کیے جائیں گے

آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 6 جون تک مکمل کر کے 7 جون سے امتحانات لیے جائیں گے
آٹھویں جماعت تک کےامتحانی نتائج اسکول انتظامیہ 26 جون تک جاری کرنے کی پابند ہوگی
موسم گرما کی تعطیلات میں کوئی ہوم ورک نہیں ہوگا

نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز 26جون تک جاری رہیں گی
رواں سال اور آئندہ تعلیمی سال میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے 15 جولائی تک جاری رہیں گے
انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 28 جولائی سے 16 اگست کے درمیان منعقد کیے جائیں گے
موسم سرما کی تعطیلات 25 دسمبر سے 10 جنوری تک کی جائیں گی

موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی کی جائیں گی

About The Author