الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا
خیبر پختونخوا میں مرحلہ وار انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کاجواب
خیبر پختونخوا پہلے مرحلے میں 8 اپریل کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن دوسرے مرحلے
میں 29 مئی کو انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن
پہلے مرحلے کا اعلان 12 فروری اور دوسرے کا 25 مارچ کو اعلان کیا جائیگا
الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا پنجاب میں 3 مراحل میں انتخابات کرانے کا فیصلہ
پنجاب میں 20 جون، دوسرا مرحلہ 16 جولائی اور تیسرےمیں 8 اگست کو انتخابات ہوں گے
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان بھی مرحلہ وار کیا جائیگا، الیکشن کمیشن
پہلے مرحلے کا اعلان 12 اپریل، دوسرا 18 مئی اور تیسرے مرحلے کا اعلان2 جون کو کیا جائیگا
کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 8 اپریل اور 29 مئی کو ہوں گے،
الیکشن کمیشن کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا اعلان 12 فروری کو ہوگا،الیکشن کمیشن
کنٹونمنٹ بورڈز میں دوسرے مرحلے کا اعلان 25 مارچ کو ہو گا، الیکشن کمیشن
سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں الیکشن کمیشن کے دو اجلاس ہوئے، جواب
چاروں صوبوں، اسلام آباد اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات زیر غور آئے، جواب
دونوں اجلاسوں کے منٹس بھی عدالت میں جمع کروا دیئے ہیں، الیکشن کمیش
سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ 11 فروری تک ملتوی کیا گیا ،الیکشن کمیشن
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،