اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں ریڑھی گوٹھ کےماہی گیروں کی قسمت چمک اٹھی

ریڑھی گوٹھ کےماہی گیروں کے ہاتھوں میں بڑی تعداد میں مشکا مچھلیاں آگئیں

کراچی میں ریڑھی گوٹھ کےماہی گیروں کی قسمت چمک اٹھی

بڑی تعداد میں مشکا مچھلیاں جال میں آگئی۔

ریڑھی گوٹھ کےماہی گیروں کے ہاتھوں میں بڑی تعداد میں مشکا مچھلیاں آگئیں،،14جنوری کو ماہی گیروں نے 10 کشیاں بھر کر مچھلی کا شکار کیا،

ترجمان فشرفورک فورم کا کہنا ہےکہ ویڈیو منظرعام پرآگئی،،یہ مچھلی مارکیٹ میں دو سے ڈھائی سو روپے کلو فروخت ہوتی ہے،

ترجمان فشرفوک فورم کمال شاہ کا کہنا ہےکہ یہ مشکا مچھلی کروکر کے خاندان سے تعلق رکھنے والی مچھلیاں ہیں،

اس نسل کی مچھلیاں ایک جگہ جمع ہوکر انڈے دیتی ہیں،

مشکا مچھلیاں اتبی بڑی تعداد میں مشکل سے ہی مل پاتی ہیں،آج سے 25 سے 30 قبل بھی اتنی بڑی تعداد میں شکار کی گئی تھی۔

%d bloggers like this: