نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

 ملتان:

سٹی پولیس آفیسر ملتان محبوب رشید میاں نے اپنے آفس میں ضلع ملتان کے تمام ایس پیز کے ساتھ میٹنگ کی

 ایس ایس پی آپریشنز ملتان کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر، ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان کیپٹن (ر) عامر خان نیازی، ایس پی گلگشت ڈویژن ڈاکٹر محمد رضا تنویر، ایس پی صدر ڈویژن راؤ نعیم شاہد، ایس پی سٹی ڈویژن محمد مسعود گجر اور ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد نواز شاہ نے میٹنگ میں شرکت کی۔

 سی پی او ملتان نے ڈسٹرکٹ ملتان میں کرائم کی موجودہ صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لیا

 انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری زمہ داری ہے

 انہوں نے ڈویژنل ایس پیز کو ہدایت کی کہ اس حوالے سے ایک مؤثر حکمت عملی اختیار کی جائے جس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے شہر سے جرائم کا خاتمہ کیا جا سکے

 سی پی او ملتان نے کہا کہ مجرمان اشتہاری اور رہائی یافتہ عادی مجرمان جرم بڑھنے کی اصل وجہ ہیں اس لیے ان کے گرد گھیرا تنگ کریں اور ان کو گرفتار کریں

 موٹر سائیکل و وہیکل چوری سمیت دیگر جرائم کو روکنے کے لیے ہر ممکن کاروائی کریں

 مویشی چوری کو روکنے کے لیے بہتر منصوبہ بندی کے تحت کاروائی کریں

 سی پی او ملتان نے ہدایت کی کہ زیر تفتیش مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کریں

 سی پی او ملتان نے ہدایت کی کہ فیلڈ میں نکلیں اپنے ماتحت افسران کو اس حوالے سے بریف کریں اور فورس کے ساتھ مل کر جرائم کا خاتمہ کریں

ملتان

سی پی او ملتان محبوب رشید میاں کی ہدایت پر پولیس لائنز ملتان میں تفتیشی افسران کو جدید طریقہ تفتیش میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سیمینار میں ڈسٹرکٹ ملتان کے مختلف پولیس اسٹیشنز سے آئے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے حصہ لیا

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی اور انچارج آئی ٹی نے اس حوالے سے لیکچر دیا

سیمینار میں بتایا گیا کہ تفتیش میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تفتیش کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے

ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مقدمہ کو ٹریس کرنے اور ملزمان کا سراغ لگایا جا سکتا ہے

اس کے علاوہ سیمینار کے شرکاء کو آئی ٹی برانچ میں پریکٹیکل ورک سے متعلق ٹریننگ دی گئی

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان اس دوران وہاں موجود رہے

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان کیپٹن (ر) عامر خان نیازی نے کہا کہ وقتاََ فوقتاََ آئی ٹی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کروانا چاہیے۔

ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے تفتیشی افسران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے استعمال سے زیر تفتیش مقدمات کو جدید طریقہ تفتیش اختیار کر کے بروقت میرٹ پر یکسو کریں۔

انہوں نے کہا کہ اس سیمینار سے تفتیشی افسران کو مزید بہتر رہنمائی حاصل ہو سکے گی

ملتان

سٹی پولیس آفیسر ملتان محبوب رشید میاں کی طرف سے سی پی او آفس میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر محمد افضل قریشی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
سی پی او ملتان نے محمد افضل قریشی کو خراج تحسین پیش کیا

انہوں نے کہا ہے کہ فرض شناس، قابل اور ایماندار افسران و اہلکار محکمے کا فخر ہیں جن کی ان تھک محنت، قابلیت اور پروفیشنلزم پوری فورس کیلئے روشن مثال ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوران ڈیوٹی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی پنجاب پولیس کی روایت ہے اور اس کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے سی پی او آفس میں انسپکٹر محمد افضل قریشی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی الوداعی تقریب میں کیا

تقریب میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی اور چیف ٹریفک آفیسر محمد ظفر بزدار سمیت دیگر افسران بھی موجودتھے

جبکہ اس موقع پر سی پی او ملتان نے انسپکٹر محمد افضل قریشی کو نقد انعام اور یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔

یہ امرقابل ذکر ہے کہ انسپکٹر محمد افضل قریشی نے 36 سالہ سروس کے دوران ملتان کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض سر انجام دے چکے ہیں

سی پی او ملتان نے پولیس افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پیشہ ورانہ سروس پوری کرکے محکمے سے ریٹائرہونے والے تمام افسران واہلکاروں کو باوقار انداز میں رخصت کیاجائے اور انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا جائے

اس کے بعد محمد افضل قریشی کو محکمانہ پروٹوکول اور اعزاز کے ساتھ ان کے گھر تک چھوڑا گیا

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلاء بحث کے لئے 8 فروری تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں ملزم فیصل نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف

پولیس تھانہ حرم گیٹ ملتان نے رواں برس مقدمہ نمبر 10 درج کیا تھا

جس میں الزام عائد کیا کہ ملزم نے بطور امانت رکھوائی ہوئی نقدی رقم اور قیمتی سامان میں خیانت کی ہے اور واپس کرنے سے انکاری ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا

اور اسے گرفتار کرنا چاہتی ہے جبکہ مقدمہ مدعی کی بدنیتی پر مبنی ہے اس لئے عدالت سے استدعا ہے

کہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے معمولی رنجش پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلاء بحث کے لئے 8 فروری تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں ملزم سعید نے ضمانت کی درخواست قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے گزشتہ سال مقدمہ نمبر 1022 درج کیا جس میں الزام عائد کیا گیا کہ

ملزم نے معمولی تنازعہ کی بنیاد پر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا تاہم ملزم نے گرفتاری کے ڈر سے ضمانت دائر کی اور کہا کہ

وہ بے قصور ہے مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اس لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت وکلاء دلائل کے بعد کنفرم کرنے کا حکم دیا ہے۔

قبل ازیں عدالت نے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا تھا۔

فاضل عدالت میں ملزم قاسم نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے

گزشتہ سال شہری کی درخواست پر مقدمہ 786 درج کیا جس میں الزام عائد کیا کہ ملزم نے اسے روکا اور کہا کہ

تمھیں مقدمہ بازی کا مزہ چکھاتا ہوں اور حملہ کردیا جس سے مدعی زخمی ہوگیا تو ملزم کے خلاف پولیس نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا

اب پولیس اسے گرفتار کرکے جیل بھجوانے کے درپے ہے جبکہ مقدمہ بے بنیاد ہے اس لیے فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ

ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بھاری مقدار میں شراب برآمد ہونے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی ضمانت وکلاء دلائل کے بعد منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں ملزم خادم نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے رواں سال مقدمہ نمبر 25 درج کیا

جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم سے 64 لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی تھی۔

ملزم کو مشکوک جان کر گرفتار کیا گیا۔

جبکہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اس لئے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کی عبوری ضمانتیں وکلاء دلائل کے بعد پچاس پچاس ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے

پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزمان ریاست اور عاشق نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

ان کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے مقدمہ نمبر 38 اور 29 درج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولیس نے ملزمان کی تلاشی لی جن کے پاس بغیر لائسنس کے اسلحہ موجود تھا

اس غیر قانونی اقدام پر پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے اور اب انہیں گرفتار کرکے جیل بھجوانے چاہتے ہیں مقدمہ بے بنیاد اور مخالفین نے

انہیں پھنسانے کے لیے چال چلی ہے اس لیے ضمانت منظور کرکے سبکی سے بچایا جائے۔

 ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے لین دین کی ادائیگی کے لیے بوگس چیک دینے والے ملزم کی عبوری ضمانت وکلاء دلائل کے بعد منظور کرنے کا حکم دیا ہے ۔

قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم اشفاق نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف تھانہ مظفرآباد نے ایک سال قبل مقدمہ نمبر 956 درج کیا گیا جس میں الزام عائد کیا گیا کہ مدعی نے کاروباری تعلقات کی بنیاد پر ملزم کو لاکھوں روپے کا سامان دیا

اور بدلے میں چیک بھی وصول کیا جب مدعی نے چیک بنک میں جمع کرایا تو وہ ڈس آنر کردیا گیا تھا جس پر پولیس اسے گرفتار کرکے جیل بھجوانا چاہتی ہے

جبکہ وہ بے قصور ہے اور مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اس لیے ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی ضمانت وکلاء دلائل کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔

قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم سلیم نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ پرانی کوتوالی نے رواں سال مقدمہ نمبر 15 درج کیا

جس میں موقف اختیار کیا کہ ملزم سے دوران چیکنگ ایک کلو 240 گرام منشیات برآمد ہوئی تھی

پولیس نے اسے گرفتار کیا اور عدالتی حکم پر جیل بھجوا دیا وہ بے گناہ جیل میں قید ہے

جبکہ مقدمہ بے بنیاد ہے اس لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا جائے۔ تاہم عدالت نے وکلاء دلائل کے بعد ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے واپڈا کی مین لائن میں ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے

عوض کنفرم کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں ملزم اکرم نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے بجلی چوری کرنے کا رواں سال مقدمہ نمبر 17 درج کیا جبکہ وہ بے قصور ہے

لیکن پولیس اسے گرفتار کرنے کے درپے ہے اس لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو اقبال جرم پر پروبیشن پر بھجوانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ممتاز آباد کے مطابق ملزم رفیق کے خلاف گزشتہ سال مقدمہ نمبر 216 درج کیا گیا تھا

جس نے بجلی کی مین لائن سے بجلی چوری کرنا تسلیم کیا ہے ملزم نے قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایا ہے تاہم عدالت نے ملزم کو اعتراف جرم کے

بیان پر پروبیشن پر بھجوانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جعلسازی سے کمپنی کا نام استعمال کر کے سریا فروختگی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت واپس لینے پر نمٹادی ہے۔

قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم صداقت علی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ قادرپورراں نے جعل سازی کا مقدمہ نمبر 625 درج کیا جو سراسر ناجائز ہے۔ عدالت میں مدعی مقدمہ نے موقف اختیار کیا کہ

ملزم نے ان کی کمپنی آئرن اسٹیل کا نام استعمال کرتے ہوئے جعلسازی سے گھٹیا میٹیریل کا سامان بنایا اور فروخت کیا ہے

اس سے نہ صرف کمپنی کی بدنامی بلکہ انسانوں کی جانوں کو بھی خطرہ لاحق ہے جبکہ ملزم کے مطابق مقدمہ بے بنیاد ہے اس لیے ضمانت منظور کی جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہونے کے مقدمہ میں بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے والے ملزم کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا ہے۔

قبل ازیں عدالت میں پولیس تھانہ شاہ شمس کے مطابق ملزم گلفام کے خلاف گزشتہ سال مقدمہ نمبر 675 درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو قابو کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کی تھی

ملزم نے ضمانت حاصل کی اور بار بار طلبی کے باوجود عدالت پیش نہیں ہوا۔ تاہم عدالت نے ملزم کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مرضی کی شادی کرنیوالی لڑکی کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ مخدوم رشید کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں خاتون فائزہ بی بی نے ہراسمنٹ کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے اپنی مرضی سے چند روز قبل پسند کی شادی کرلی تھی

چونکہ والدین اسکی شادی کسی عمر رسیدہ شخص سے کرنا چاہتے تھے اب شادی کرنے پر قریبی رشتے دار جان دشمن بن گئے ہیں

اور طلاق نہ لینے پر شدید نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔جو کہ بلکل غیر قانونی اقدام ہے اس لیے فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ پولیس کو مذکورہ افراد کے ایماءپر ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلاء بحث کے لئے 8 فروری تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں ملزم فیصل نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ حرم گیٹ ملتان نے

رواں برس مقدمہ نمبر 10 درج کیا تھا جس میں الزام عائد کیا کہ ملزم نے بطور امانت رکھوائی ہوئی نقدی رقم اور قیمتی سامان میں خیانت کی ہے

اور واپس کرنے سے انکاری ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا اور اسے گرفتار کرنا چاہتی ہے جبکہ مقدمہ مدعی کی بدنیتی پر مبنی ہے

اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے معمولی رنجش پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلاء بحث کے لئے 8 فروری تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں ملزم سعید نے ضمانت کی درخواست قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے گزشتہ سال مقدمہ نمبر 1022 درج کیا جس میں الزام عائد کیا گیا کہ

ملزم نے معمولی تنازعہ کی بنیاد پر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا تاہم ملزم نے گرفتاری کے ڈر سے ضمانت دائر کی اور کہا کہ وہ بے قصور ہے

مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اس لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت وکلاء دلائل کے بعد کنفرم کرنے کا حکم دیا ہے۔

قبل ازیں عدالت نے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا تھا۔ فاضل عدالت میں ملزم قاسم نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے گزشتہ سال شہری کی درخواست پر مقدمہ 786 درج کیا جس میں الزام عائد کیا کہ

ملزم نے اسے روکا اور کہا کہ تمھیں مقدمہ بازی کا مزہ چکھاتا ہوں اور حملہ کردیا جس سے مدعی زخمی ہوگیا تو ملزم کے خلاف پولیس نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا اب پولیس اسے گرفتار کرکے جیل بھجوانے کے درپے ہے جبکہ مقدمہ بے بنیاد ہے

اس لیے فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بھاری مقدار میں شراب برآمد ہونے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی ضمانت وکلاء دلائل کے بعد منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں ملزم خادم نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے رواں سال مقدمہ نمبر 25 درج کیا

جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم سے 64 لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی تھی۔

ملزم کو مشکوک جان کر گرفتار کیا گیا۔ جبکہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اس لئے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کی عبوری ضمانتیں وکلاء دلائل کے بعد پچاس پچاس ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے

عوض منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزمان ریاست اور عاشق نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

ان کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے مقدمہ نمبر 38 اور 29 درج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولیس نے ملزمان کی تلاشی لی جن کے پاس بغیر لائسنس کے اسلحہ موجود تھا

اس غیر قانونی اقدام پر پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے اور اب انہیں گرفتار کرکے

جیل بھجوانے چاہتے ہیں مقدمہ بے بنیاد اور مخالفین نے انہیں پھنسانے کے لیے چال چلی ہے اس لیے ضمانت منظور کرکے سبکی سے بچایا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے لین دین کی ادائیگی کے لیے بوگس چیک دینے والے ملزم کی عبوری ضمانت وکلاء دلائل کے بعد منظور کرنے کا حکم دیا ہے ۔

قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم اشفاق نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف تھانہ مظفرآباد نے ایک سال قبل مقدمہ نمبر 956 درج کیا گیا جس میں الزام عائد کیا گیا کہ مدعی نے کاروباری تعلقات کی بنیاد پر ملزم کو لاکھوں روپے کا سامان دیا

اور بدلے میں چیک بھی وصول کیا جب مدعی نے چیک بنک میں جمع کرایا تو وہ ڈس آنر کردیا گیا تھا جس پر پولیس اسے گرفتار کرکے جیل بھجوانا چاہتی ہے

جبکہ وہ بے قصور ہے اور مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اس لیے ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

 ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی ضمانت وکلاء دلائل کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔

قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم سلیم نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ پرانی کوتوالی نے رواں سال مقدمہ نمبر 15 درج کیا جس میں موقف اختیار کیا کہ ملزم سے دوران چیکنگ ایک کلو 240 گرام منشیات برآمد ہوئی تھی

پولیس نے اسے گرفتار کیا اور عدالتی حکم پر جیل بھجوا دیا وہ بے گناہ جیل میں قید ہے جبکہ مقدمہ بے بنیاد ہے

اس لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا جائے۔ تاہم عدالت نے وکلاء دلائل کے بعد ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے واپڈا کی مین لائن میں ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے

مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض کنفرم کرنے کا

حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں ملزم اکرم نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے

موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے بجلی چوری کرنے کا رواں سال مقدمہ نمبر 17 درج کیا

جبکہ وہ بے قصور ہے لیکن پولیس اسے گرفتار کرنے کے درپے ہے

اس لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو اقبال جرم پر پروبیشن پر بھجوانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ممتاز آباد کے مطابق ملزم رفیق کے خلاف گزشتہ سال مقدمہ نمبر 216 درج کیا گیا تھا

جس نے بجلی کی مین لائن سے بجلی چوری کرنا تسلیم کیا ہے ملزم نے قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایا ہے

تاہم عدالت نے ملزم کو اعتراف جرم کے بیان پر پروبیشن پر بھجوانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جعلسازی سے کمپنی کا نام استعمال کر کے سریا فروختگی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت واپس لینے پر نمٹادی ہے۔

قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم صداقت علی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ

اس کے خلاف پولیس تھانہ قادرپورراں نے جعل سازی کا مقدمہ نمبر 625 درج کیا جو سراسر ناجائز ہے۔ عدالت میں مدعی مقدمہ نے موقف اختیار کیا کہ

ملزم نے ان کی کمپنی آئرن اسٹیل کا نام استعمال کرتے ہوئے جعلسازی سے گھٹیا میٹیریل کا سامان بنایا اور فروخت کیا ہے

اس سے نہ صرف کمپنی کی بدنامی بلکہ انسانوں کی جانوں کو بھی خطرہ لاحق ہے جبکہ ملزم کے مطابق مقدمہ بے بنیاد ہے اس لیے ضمانت منظور کی جائے۔

: ملتان

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہونے کے مقدمہ میں بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے والے ملزم کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے

فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں عدالت میں پولیس تھانہ شاہ شمس کے مطابق ملزم گلفام کے خلاف گزشتہ سال مقدمہ نمبر 675 درج کیا گیا تھا۔

پولیس نے ملزم کو قابو کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کی تھی ملزم نے ضمانت حاصل کی اور بار بار طلبی کے باوجود عدالت پیش نہیں ہوا۔

تاہم عدالت نے ملزم کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

: ملتان

(نیوز رپورٹر)

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مرضی کی شادی کرنیوالی لڑکی کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ مخدوم رشید کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے

۔فاضل عدالت میں خاتون فائزہ بی بی نے ہراسمنٹ کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے اپنی مرضی سے چند روز قبل پسند کی شادی کرلی تھی

چونکہ والدین اسکی شادی کسی عمر رسیدہ شخص سے کرنا چاہتے تھے

اب شادی کرنے پر قریبی رشتے دار جان دشمن بن گئے ہیں اور طلاق نہ لینے پر شدید نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

جو کہ بلکل غیر قانونی اقدام ہے اس لیے فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ

پولیس کو مذکورہ افراد کے ایماءپر ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔

About The Author