دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلال عباس، سجل علی اور ایمن خان ‘تھرٹی انڈر تھرٹی گلوبل ایشین اسٹارز’ میں شامل

برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے 2021 کے گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست جاری کردی

بلال عباس، سجل علی اور ایمن خان ‘تھرٹی انڈر تھرٹی گلوبل ایشین اسٹارز’ میں شامل

برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے 2021 کے گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست جاری کردی۔

فہرست میں ان باصلاحیت فنکاروں کو شامل کیا گیا ہے

جو بہت کم عمری میں دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں۔

سجل علی ایک عرصے سے پاکستانی ٹی وی پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں

اور ملک کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل ہیں۔

اداکار بلال عباس خان نے 2016 میں اداکاری میں ڈیبیو کیا۔

اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ ہیں

About The Author