دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں بسنت نہیں ہوگی،،، پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت نہیں دی جائے گی

پنجاب میں بسنت نہیں ہوگی،،، پنجاب حکومت نے پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا

وزیر قانون پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات میں بسنت سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت نہیں دی جائے گی

وزیراعلیٰ کی جانب سے خلاف ورزی کرنے والے کے لئے سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، فیصل آباد اور راولپنڈی میں بسنت کی تیاریوں کی رپورٹ تھی

About The Author