خیبر ٹیچنگ اسپتال نے صحت سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسیس ٹریٹمنٹ پر پابندی لگادی
صحت سہولت کارڈ میں پلازما فیرسس کے نئے ریٹ برائے نام لگائے گئے ہیں
انشورنس کمپنی اسٹیٹ لائف کی اجازت کے بغیر اسپتال اس علاج کی سہولت نہیں فراہم کرسکتا
ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ کے مریضوں کو پلازما فیرسس کے ایک سیشن کے لئے 13ہزار کی ادائیگی کرنی ہوگی
اسپتال مینجمینٹ کونسل کے فیصلے کے تحت پلازما فیرسس کی سہولت فوری طور پر ملتوی کی جاتی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب