دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور؛ اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

دوسرے نوجوان کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی، پولیس

لاہور؛

نجی ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والا ایک اور ملزم گرفتار

 لڑکی کو اسپتال لانے والا دوسرا لڑکا بھی پکڑ لیا ،تفشیشی افسر

 دوسرے نوجوان کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی، پولیس

 اسقاط حمل کرنے والے خاتون سمیت دو افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا، پولیس

 لڑکی کا اسقاط حمل ایک اور ضلع سے کرایا گیا ، پولیس

 گرفتار کئے گئے ملزمان کے بیانات لئے جارہے ہیں ، پولیس

 اویس نامی ملزم لڑکی کو اسپتال لانے والی گاڑی میں موجود رہا ، پولیس

About The Author