دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلی ٰپنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں پنجاب کابینہ کا 40 واں اجلاس

پنجاب اسمبلی اجلاس میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری دیدی گئی

وزیراعلی ٰپنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں پنجاب کابینہ کا 40 واں اجلاس

پنجاب اسمبلی اجلاس میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری دیدی گئی

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کے لیے ڈرافٹ کی منظوری

پنجاب کابینہ نے سیالکوٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی گئی

کابینہ اجلاس میں پنجاب آب پاک اتھارٹی کے رولز کی منظوری دیدی گئی

پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری

پنجاب کابینہ اجلاس میں ریورراوی اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری

پنجاب کابینہ نے ریورراوی اتھارٹی کو مزید قرضہ دینے کی منظوری بھی دی

About The Author