خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے بیرونی قرضوں کی بھرمار
خیبر پختون خوا حکومت نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں دستاویزات جمع کرادیں
گژشتہ دوسال کے دوران 164ارب روپے کے قرضوں کے معاہدے طے ، دستاویز
72ارب روپے قرض توانائی کے منصوبوں کیلئے حاصل کیا جائے گا، دستاویزات
سیاحت کےایک منصوبے کیلئے11ارب روپے سے زائد کاقرضہ شامل،دستاویزات
زراعت کیلئے 28ارب روپے قرض کا منصوبہ شروع،دستاویزات
محکمہ خزانہ کے پبلک ریسورس مینجمنٹ پروگرام کیلئے18ارب روپے کا قرضہ لیا جائے گا،دستاویز
خیبر پختونخوا اکنامک کوریڈور کیلئے 12ارب روپے قرض لیے جائیں گے،دستاویزات
مردان صوابی شاہراہ کیلئے 12ارب روپے قرضہ لیاجائے گا،دستاویزات
محکمہ صحت کیلئے کورونا کی مد میں80کروڑ 32لاکھ روپے قرضےلیے جائیں گے،دستاویزات
شہری ترقی کیلئے ایک ارب 12کروڑ روپے قرض کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے،دستاویزات
قرضہ ورلڈ بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی سے لیا گیا
قرضے آسان شرائط پر لیے گئے ، ادائیگی کی مدت 20 سے 35 سال ہے ، محکمہ منصوبہ بندی
خیبرپختونخواکی گزشتہ حکومت میں 5سال کے دوران 80 ارب سے زائد کا قرضہ لیا،دستاویزات
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،