دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں سردی کی نئی لہر کی پیشگوئی

سردی کی نئی لہر کا آغاز ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونےکاامکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی نئی لہر کی پیشگوئی کردی ہے ۔۔۔

سردی کی نئی لہر کاآغاز ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سے ہوگا ۔۔

محکمہ موسمیات نےکراچی میں سردی کی نئی لہر کی پیشگوئی کردی

سردی کی نئی لہر کا آغاز ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونےکاامکان

نئی لہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 6 سے7ڈگری سینٹی گریڈہونے کاامکان

نئی لہرکےدوران ہواکامغرب سےجنوب مغرب تک چلنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات

شہر میں بارش کا کسی قسم کا کوئی امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات

اس سےقبل یکم جنوری کو5.6اور8جنوری کو5.8ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاتھا

شہرکاموجودہ درجہ حرارت 17ڈگری سینٹی گریڈ ہے

ہوا میں نمی کاتناسب 23فیصد،13کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں جاری

About The Author