فیس بک کی جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کردی گئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کے سامنے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم صبیح سے تیس جعلی آئی ڈیز حاصل کرلی ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے کہا یہ حساس نوعیت کا معاملہ ہے۔کتنی معصوم بچیوں کو ہراساں کیا گیا
اور آپ نے صرف تیس آئی ڈیز ریکور کی ہیں۔بتایا جائے کہ ملزم نے کتنی لڑکیوں کو ہراساں کیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزم کی جانب سے ڈیڑھ سو جعلی آئی ڈیز چلانے کا انکشاف ہوا تھا۔
ملزم نے ان کی مدد سے متعدد لڑکیوں کو ہراساں کیا اور ایک لڑکی سے شادی کی خواہش ظاہر کی۔ انکار پر ملزم نے لڑکی کی نازیبا تصاویر ،،اس کی بہن کو بھیج دیں۔
ملزم سے لڑکیوں کی نازیبا تصاویریں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم سے مزید تفتیش تفتیش کرنی ہے ۔
عدالت نے ملزم کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
پیر تک پیشرفت رپورٹ طلب اور تفتیشی افسر کو مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکم د
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،