دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لیے کرکٹرز کو پاکستان کپ سے ریلیز کردیا

کھلاڑیوں کی مختلف پروازوں سے ابوظہبی روانگی شروع ہوگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لیے کرکٹرز کو پاکستان کپ سے ریلیز کردیا

کھلاڑیوں کی مختلف پروازوں سے ابوظہبی روانگی شروع ہوگئی

آل راونڈر سہیل تنویر، بلے باز آصف علی ، اعظم خان ، شرجیل خان کو ریلیز کردیا گیا

کرکٹر محمد حفیظ کو بھی این او سی جاری کیا جاچکا ہے

محمدعرفان ، معاذ خان، سہیل اختر، بھی لیگ میں ایکشن میں ہوں گے

محمد عامر پہلے ہی ابوظہبی روانہ ہوچکے ہیں

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے منتخب ہونے والے کھلاڑی تین فروری کو بائیو ببل جوائن کرنے کے پابند ہوں گے

تمام کھلاڑیوں کو بورڈ کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے

About The Author