دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سکولوں میں کورونا ٹیسٹس، پہلے مرحلے کی رپورٹ آ گئی

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق سرکاری سکولوں سے کوئی کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا

سکولوں میں کورونا ٹیسٹس، پہلے مرحلے کی رپورٹ آ گئی

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق سرکاری سکولوں سے کوئی کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اختر کے مطابق سکولوں کے کھلتے ہی، کورونا وباء سے محفوظ

کھنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ کورونا شہر کے پانچ سکولوں کے دو سو چون طلباء و طالبات ،اساتذہ

اور نان ٹیچنگ سٹاف کے ٹیسٹ کیے گئے۔ کئے جانے والے تمام ٹیسٹ منفی رہے۔ سی ای او پرویز اختر

کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

About The Author