دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موسم سرما کے آغاز سے شروع ہونیوالا گیس بحران ختم نہ ہوا

چونگی امر سدھو سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے

موسم سرما کے آغاز سے شروع ہونیوالا گیس بحران ختم نہ ہوا

گھروں کے ساتھ ساتھ ہوٹلز میں بھی کھانے کی بروقت تیاری محال ہو گئی

ہوٹل مالکان کہتے ہیں کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ۔

لاہور میں گیس کا بحران برقرار، میسن روڈ، لارنس روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، ملتان روڈ

چونگی امر سدھو سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے

گیس نہ ہونے پر شہری گھروں کے چولہے جلانے کیلئے لکڑی اور کوئے کا سہارا لیتے ہیں

مگر کیا کریں

ان کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہیں،،، کہتے ہیں ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں

 احمد، مبین، گھر میں گیس آتی نہیں ہے باہر سے مہنگے داموں سیلنڈر خریدنے ہڑتے ہیں یا باہر سے کھانا

کھانا پڑتا ہے جس سے صحت بھھ خراب ہوتی ہے اور خرچ بھی زیادہ ہوتا ہے

ہوٹل مالکان بھی گیس کی قلت پرنالاں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ متبادل کے طور پر مہنگے سلنڈرز استعمال

کرنا پڑ رہے ہیں

 ہوٹل مالکان و اسٹاف، گیس کی قلت کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہے

قیمت زیادہ ہونے کے باعث سلنڈر استعمال کرنے سے بھی پریشانی میں اضافہ ہوتا ہے

گھریلو ہوں یا کمرشل صارفین، سب کا یہی کہنا ہے کہ حکومت گیس کی فراہمی یقینی بنائے تاکہ عوام کو

مشکلات سے چھٹکارا مل سکے

About The Author