دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خان پور ، خاتون پر چڑیل ہونے کا الزام لگا کر پولیس کے حوالےکر دیا

پولیس تفتیش میں نقلی چڑیل کا بہروپ دھارنے والی عورت ،،،مرد نکلا۔

خان پور میں شہریوں نے ، ایک خاتون، پر چڑیل ہونے کا الزام لگا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس تفتیش میں نقلی چڑیل کا بہروپ دھارنے والی عورت ،،،مرد نکلا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ،، خاتون ایسا میک اپ کرتی تھی کہ اس پر چڑیل ہونے کا ، گمان گزرتا تھا ۔۔۔

اس نے پاوں میں گھنگرو ، بھی باندھے ہوتے تھے ۔۔۔ لوگ اسے دیکھتے تو ان کی دوڑیں لگ جاتیں،

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ، اس خاتون نے ، ایک بکری چوری کرنے کی بھی کوشش کی ،، جس پر ،

لوگوں ، نے ،، اسے پکڑ لیا ،، اور پولیس کو بلا کر خاتون کو ان کے حوالے کر دیا ،، تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ یہ نقلی چڑیل عورت نہیں مرد ہے،

About The Author