دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا لیڈی ایلیٹ کمانڈو گلنساء یو این مشن پر سوڈان روانہ

پولیس میں شامل گلنساء مقابلے کے تمام ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد منتخب ہوئی

خیبر پختونخواپولیس کی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گلنساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

جہاں بطور اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر زمہ داریاں سنبھال لی ہیں
وی اوسنٹرل پولیس افس خیبرپختونخوا ترجمان کے مطابق گلنساء کا تعلق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے

پولیس میں شامل گلنساء مقابلے کے تمام ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد منتخب ہوئی۔۔جس کے بعد یو این مشن

پر مسلم ملک سوڈان میں تعینات ہوئیں ، ائی جی پی ثناء اللہ عباسی نے گلنسا کے لئے نیک خواہشات کا

اظہار کیا ہے۔۔ ان کہنا ہے کہ قوم کی بیٹیاں مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی خدمات کر رہی ہیں۔

About The Author