دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوجرانوالہ میں ماں اور چار بچوں کے قتل کیس کا ڈراپ سین

گوجرانوالہ:ڈوگراں والہ میں ماں اور 4 بچوں کے قتل کیس میں پیش رفت

گوجرانوالہ میں ماں اور چار بچوں کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بچوں کو قتل کیا۔

گوجرانوالہ:ڈوگراں والہ میں ماں اور 4 بچوں کے قتل کیس میں پیش رفت

قاتل خاتون کا خاوند اور بچوں کا حقیقی باپ نکلا،ایس پی سول لائن اویس شفیق

ملزم عمران نے اعتراف جرم کرلیا،ایس پی سول لائن اویس شفیق کا دعویٰ

ملزم عمران کے خلاف تھانہ کینٹ میں قتل کا مقدمہ درج کر رہے ہیں،ایس پی سول لائن اویس شفیق

About The Author