دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیوروکریسی اور سول سروسز اصلاحات میں اہم پیش رفت

وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا، افسران کی مسلسل  تین خراب اے سی آر پر ترقی روک لی جائے گی

بیوروکریسی اور سول سروسز اصلاحات میں اہم پیش رفت

وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا، افسران کی مسلسل  تین خراب اے سی آر پر ترقی روک لی جائے گی

اگرملازم کاریفرنس نیب یاایف آئی اےمیں ہوا تواسے پروموٹ نہیں کیاجائیگا

انکوائری کو 3سال ہوجائیں تو پروموشن کی اجازت ہوگی

پلی بار گین  کرنے والے ملازم  کے خلاف بھی ایکشن ہو گا

ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد کم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

پنشن والے اداروں کے ملازمین کو پنشن ملے گی،پنشن ریفارمز کے بارے  میں تجاویز زیر غور ہیں

About The Author