دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل ٹوئنٹی ٹوئنٹی ون کے لیے ہمارے ہیروز مہم کا آغاز کردیا گیا

شائقین کرکٹ مختلف کٹیگریز میں ہمارے ہیروز کے لیے نامزدگی میں اپنا حصہ ڈال سکے گیں

پی ایس ایل ٹوئنٹی ٹوئنٹی ون کے لیے ہمارے ہیروز مہم کا آغاز کردیا گیا

شائقین کرکٹ مختلف کٹیگریز میں ہمارے ہیروز کے لیے نامزدگی میں اپنا حصہ ڈال سکے گیں

پی سی بی کے مطابق کسی بھی فرد یا ادارے کو سماجی خدمت کے اعتراف میں نامزد کیا جاسکتا ہے

کٹیگریز میں تعلیم، آرٹس اور کلچر، سوشل ورک، سوشل انٹر پرینورشپ، اسپورٹس، سائنس اور ٹیکنالوجی اور ہیلتھ کیئر شامل ہے

پی ایس ایل ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کے کل بتیس ہیروز کی خدمات کو سراہا گیا تھا

جن میں اتھلیٹ انعام بٹ، ماؤنٹین کلائمبر نذیر سلطان، ای اسپورٹس پلیئر ارسلان اور فلم میکرفہیم عزوی جیسے نام شامل ہیں

About The Author