سپریم کورٹ نے پی پی 126 جھنگ سے ن لیگ کے امیدوار یعقوب شیخ کی نااہلی ختم کردی
یعقوب شیخ آئندہ انتخابات لڑ سکتے ہیں,سپریم کورٹ
شیخ یعقوب کو بینک ڈیفالٹر ہونے کی بنیاد پر نااہل کیا گیا تھا,وکیل میاں عبدلروف
2013 انتخابات سے پہلے ہی 2010 میں بینک سے سیٹلمنٹ ہو چکی تھی,وکیل میاں عبدالروف
نجی بینک کو 97 ملین کے بجائے 77 ملین ادا کئے گئے, وکیل
دیکھنا ہو گا جو قرضہ ختم ہوا اس کی نوعیت کیا تھی, جسٹس عمر عطا بندیال
محمد یعقوب شیخ ابراہیم سنز کمپنی کے سی ای او اور اکثریتی شئیر ہولڈر تھے, وکیل مخالف فریق
نجی بینک اور یعقوب شیخ کے درمیان قرض کی سیٹلمنٹ ہوئی, سپریم کورٹ
نجی بنک سے سیٹلمنٹ کسی دباو کے نتیجے میں ہوتی نظر نہیں آتی,عدالت
ہعقوب شیخ کے راستے میں سیٹلمنٹ رکاوٹ نہیں ہوگی,عدالت
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،