دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس کی سماعت

عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ ہونے پر ملزم علی گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ضلع کچہری میں گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس کی سماعت

ادکارہ عفت عمر لینا غنی, فریحہ ایوب عدالت پیش

عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ ہونے پر ملزم علی گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

میشا شفیع کے حوالے سے رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کا ایف آٸی حکام پر اظہار برہمی

عدالت نے سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی

جوڈیشل مجسٹریٹ ذولفقار باری ملزمان کے خلاف کیس پر سماعت کی

ملزمان نے علی ظفرکے خلاف ہتک آمیز پوسٹیں سوشل میڈیا پر لگاٸیں , چالان

ملزمان نے ٹویٹر , فیس بک اور لنک ڈن پر پوسٹیں لگاٸیں ,چالان

About The Author