دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی شہریت رکھنے والے اینالسٹ پراسنا اگورام کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کرکٹ جنوبی افریقہ نے پراسنا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

کرکٹ ساوتھ افریقہ کا بھارتی شہریت رکھنے والے اینالسٹ پراسنا اگورام کی عہدہ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

بھارتی اینالسٹ نے گیارہ سال تک جنوبی افریقہ ٹیم کے ساتھ کام کیا

کرکٹ جنوبی افریقہ نے پراسنا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

ترجمان سی ایس اے کے مطابق پرسانا اگورام کے ساتھ معاہدہ ختم ہوچکا تھا

اور دورے سے قبل ان کےمعاہدے کی تجدید نہیں کی گئی ہے

سابق اینالسٹ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے اپنے ٹویٹ میں اعتراف کیا ہےکہ ان کا معاہدہ ختم ہوگیا ہے

About The Author