اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

(101021) -- QUITO, Oct. 21, 2010 (Xinhua) -- Rescuers work at the Casa Negra mine in El Oro province Oct. 20, 2010. The bodies of two missing miners were found on Wednesday in the Ecuadorian gold mine which collapsed last week, local media reported. (Xinhua/Santaigo Armas) (nxl)

چین میں دھسنی ہوئی سونے کی کان سے مزدوروں کی آوازیں آنے لگیں

حکام کے مطابق سونے کی کان میں دھنسے بارہ کان کنوں کےزندہ ہونے کا امکان ہے

چین میں دھسنی ہوئی سونے کی کان سے مزدوروں کی آوازیں آنے لگیں

حکام کے مطابق سونے کی کان میں دھنسے بارہ کان کنوں کےزندہ ہونے کا امکان ہے

چینی صوبے شین ڈونگ میں گزشتہ ہفتے سونے کی کان بیٹھنے سے بائیس کان کن زیر زمین پھنس گئے تھے۔

کان کنوں کو نکالنے کیلئے حکام کی طرف سے آپریشن جاری ہے

%d bloggers like this: