دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے باعث معطل درس وتدریس کا سلسلہ پھر بحال ہو گیا

موذی وباء سے بچاو کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے

کورونا کے باعث معطل درس وتدریس کا سلسلہ پھر بحال ہو گیا

پہلے مرحلے میں نہم تا بارہویں جماعت تک کلاسز کا آغاز ہو چکا

موذی وباء سے بچاو کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے

ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی کورونا اور سردیوں کی چھٹیوں کے سبب کم و بیش ایک ماہ سے بند تعلیمی ادارے کھل گئے

سماجی فاصلوں کو یقینی بناتے ہوئے پہلے مرحلے میں، میٹرک اور انٹر کے طلبہ نے اسکولز، کالجز کا رخ کیا ہے

طلبہ کہتے ہیں کہ لیکچر کی سمجھ جو سامنے بیٹھ کر آتی ہے وہ آن لائن نہیں

خوش ہیں کہ تدریسی عمل دوبارہ سے شروع ہو گیا ہے
سعد، محمد جنید، ایس او پیز پر عمل کرین گے۔۔۔اسکول کھلنے سے خوش ہیں

اساتذہ کہتے ہیں کورونا ایس او پیز کو اپناتے ہوئے نصاب کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کروائیں گے
محمد ارشد، محمد عاصم، ایس او پیز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جارہا، اب سلیبس کو مکمل کروانا ہے

About The Author