دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور؛ سفاری زوپارک سے کالے ہرن چوری کر لیے گئے

سفاری پارک سے رات گئے نامعلوم چور چار ہرن چوری کر کے لے گئے

لاہور؛

سفاری زوپارک سے کالے ہرن چوری کر لیے گئے

 سفاری پارک سے رات گئے نامعلوم چور چار ہرن چوری کر کے لے گئے

 شاخ مادہ کالے ہرن چوری کرنے کا مقدمہ تھانہ رائیونڈ میں درج ہر لیا گیا

 واقعہ دس اور گیارہ جنوری کی درمیانی شب پیش آیا

 وقوعہ کی رات وائلڈ لائف سپروائزر عباس https://dailyswail.com/2020/09/22/43650/

کاظمی، وائلڈ لائف واچر محمد سلیم، محمد ندیم اور فیصل مشتاق ڈیوٹی پر تھے، ایف آئی آر

 محمد اظہر اور محمد لطیف بھی وقوعہ کی رات ڈیوٹی ہرُتھے، ایف آئی آر

 ڈیوٹی پر موجود ملازمین کو بھی شامل تفتیش کیا جائے، ایف آیی آر

About The Author