دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے مشترکہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، جاپان اورچین شرکت کریں گے

پاکستان سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے مشترکہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں پاکستان کی اب تک کی کارکردگی پر بحت کی جائیگی

امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، جاپان اورچین شرکت کریں گے

اجلاس میں نیوزیلینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور بھوٹان بھی شرکت کریں گے

بھوٹان کو بھارت کے اسرار پر حال ہی میں گروپ کا حصہ بنایا ہے

اجلاس میں دہشت گردوں کی مالی معانت روکنے کے اقدامات کو جانچا جائے گا

پاکستان کی جانب سے اب تک کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی،

اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل لوگوں کی حالیہ سزاوَں کا بھی ذکر کیا جائے گا

بھارت ایک بار پھر پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کی کوشش کر سکتا ہے،

About The Author