پشاور :
ڈوبی ہوئی ریلوے اوپر اٹھے گی،وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی
آج تک ریلوے کو ایک اعشایہ دو ٹریلین روپے دیئے،اعظم سواتی
آج بھی چھ ماہ میں بیس ارب روپے کا نقصان کیا ہے۔ اعظم سواتی
پچاس سال سے خسارے میں چلنے والے محکمہ کو قابل منافع بنائیں گے،اعظم سواتی
کوئی زمین نہیں بیچیں گے۔ اعظم سواتی
قبضہ مافیا ریلوے افسران اور پولیس کے ذریعے قبضے کرتے آرہے ہیں۔ اعظم سواتی
اب قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ اعظم سواتی
ریلوے ملازمین پانچ سے سات سو ملین اوور ٹائم لے رہے ہیں۔
اوور ٹائم کے لئے افسران کو رشوت دی جاتی ہے۔
اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دونگا۔
ریلوے ملازمین کو کچی جھونپڑیوں سے نکال کر ہائی رائیز بلڈنگز میں منتقل کرینگے۔
چھ ماہ میں خسارہ ختم کرینگے۔
ریلوے کی رگوں میں خون نہیں رہا۔
یونین کو بلیک میلنگ نہیں کرنے دونگا۔
اب چور اور چوکیدار کا گٹھ جوڑ نہیں ہوسکتا۔
سینٹ سے ہارس ٹریڈنگ ختم ہوگی پاکستان میں میرا کوئی کاروبار نہیں۔
اپوزیشن کا اللہ بیڑا غرق کرے ملک کو لوٹا ہے
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو سینٹ ٹکٹ کے لئے کوئی گاڑی نہیں دی۔
تمام جماعتوں کو فنڈز کی ضرورت ہوتی یے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،