دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور پولیس جرائم پیشہ افراد کی کھوج میں لگ گئی

شہر کے مختلف مقامات پر یکے بعد دیگرے پچاس سے زائد چھاپے مارے گئے

لاہور پولیس جرائم پیشہ افراد کی کھوج میں لگ گئی۔

شہر کے مختلف مقامات پر یکے بعد دیگرے پچاس سے زائد چھاپے مارے گئے

پولیس نے ستانوے سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا۔

لاہور پولیس کی جانب سے اشتہاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیاگیا

جس میں قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی سمیت دیگر وارداتوں میں مفرور ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی

ایس ایس پی انویسٹی گیشن عبدالغفار قیصرانی کے مطابق روپوش اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کے دوران بڑی مقدار میں ناجائز اسلحہ قبضے میں لیتے ہوئے

اشتہاری ملزمان کو بھی گرفتارکرلیاگیا،،چھاپوں کے دوران دہشت گردی و سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان بھی گرفتار ہوئے

گرفتار ملزمان سے3کلاشنکوف، 29رائفلیں، بندوقیں، 27پسٹل اورسینکڑوں گولیاں و کارتوس برآمد ہوئے ہیں

ملزمان میں اقبال عرف بالی، امیر فتح ٹیپو، معصب،

اللہ دتہ عرف ہیرا، الیاس گجر بالی بٹ،، رفیق، حسنین،

،اعجاز ابراہیم، رانا مدثر، کاشف شامل ہیں،، عدالتوں میں پیش کیا جائے گا

About The Author