دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برنس روڈپررنگ ہونےوالی تاریخی عمارتوں کو ڈی کلرکرنےکافیصلہ

برنس روڈ پر قائم تاریخی عمارتوں پر رنگ ہوا تو فوڈ اسٹریٹ کو تو خوبصورت بنا لیا

برنس روڈپررنگ ہونےوالیتا تاریخی عمارتوں کوڈی کلرکرنےکافیصلہ

کراچی میں برنس روڈ باقائدہ فوڈ اسٹریٹ بنانے کے لئے تاریخی عمارتوں پر کئے گئے رنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔

تاریخی عمارتوں کو ڈی کلر کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

برنس روڈ پر قائم تاریخی عمارتوں پر رنگ ہوا تو فوڈ اسٹریٹ کو تو خوبصورت بنا لیا

لیکن تاریخی عمارتوں کی اہمیت ختم کردی گئی۔صوبائی محکمہ ثقافت کے علم میں بات آئی تو عمارتوں کو ڈی کلر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

۔برنس روڈ پر قیام پاکستان کے دوران اور اس سے قبل بنائی گئی

تاریخی عمارتوں کو رنگنا غیرقانونی قرار دے کر ڈی کلر کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

برنس روڈ پر 40 کے قریب تاریخی عمارت موجود ہیں جن پر رنگ و روغن سندھ ورثہ بحالی ایکٹ 1994 کی خلاف ورزی ہے۔۔۔

About The Author