دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اراکین پنجاب اسمبلی کا پنجاب میں چھوٹی عمر کی شادیوں کے خاتمے کا مطالبہ

پنجاب میں لڑکیوں کی شادی کی عمر سولہ سال سے بڑھا کر اٹھارہ سال کی جائے

اراکین پنجاب اسمبلی نے پنجاب میں چھوٹی عمر کی شادیوں کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

دو بڑی سیاسی جماعتوں کی خواتین رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پنجاب میں لڑکیوں کی شادی کی عمر سولہ سال سے بڑھا کر اٹھارہ سال کی جائے

لاہور میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے کام کرنے والی تنظیم برگد کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں ایم پی اے سعدیہ سہیل، بشریٰ انجم بٹ اور برگد کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر صبیحہ شاہین شریک تھیں۔

خواتین نے کہا کہ لڑکیوں کی شادی کی عمر سولہ سال سے بڑھا کر اٹھارہ سال کی جائے
سعدیہ سہیل رانا ،،، (لڑکیوں کی شادی کی عمر کی حد سولہ سال سے بڑھا کر اٹھارہ سال کی جائے)

لیگی ایم پی اے بشریٰ انجم بٹ نے کہا کہ دلہا کے ساتھ ساتھ دلہن کیلئے بھی شناختی کارڈ کی شرط لازمی رکھی جائے

تاہ چودہ سال کی لڑکی کو اٹھارہ کہہ کر شادی کروانے کا سلسلہ روکا جائے
بشریٰ انجم بٹ،، ایم پی اے پنجاب اسمبلی،،،

شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی لاہور میں خوشنما رنگوں کی بہار آگئی

(قومی شناختی کارڈ نکاح کے موقع پر لازمی قرار دیا جائے)

پنجاب اسمبلی کی خواتین اراکین اسمبلی نے کہا کہ وہ صوبائی اسمبلی کے ایوان پر اس حوالے سے زیر ۔۔۔التواء بل کو منظور کروانے کی بھی بھرپور کوششیں کریں گی

About The Author