دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کیخلاف سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ذوالفقار علی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا

سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کیخلاف سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔۔۔

ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ذوالفقار علی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا

جس کے مطابق شہباز گل ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور حاضری مکمل کروائی

شہباز گل کو پچاس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا

اور عدالت نے ہدایت کی کہ شہباز گل کو آئندہ سماعت پر ہتک عزت کے دعوی کی

اور دیگر ضروری دستاویزات بھی فراہم کی جائیں

واضح رہے کہ سیشن کورٹ میں نجی کمپنی نے شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر رکھا ہے۔۔۔

About The Author