دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اتوار ہو یا کوئی اور تہوار، ہر چھٹی پر فیملیز لاہور کے چڑیا گھر کا رخ کرتی ہیں

بچے تو کچھ زیادہ ہی پرجوش ہیں، کوئی چیتا اور زیبرا تو کوئی شیر دیکھ کر لطف اندوز ہوتا رہا ہے

اتوار ہو یا کوئی اور تہوار، ہر چھٹی پر فیملیز لاہور کے چڑیا گھر کا رخ کرتی ہیں۔

بچے تو کچھ زیادہ ہی پرجوش ہیں، کوئی چیتا اور زیبرا تو کوئی شیر دیکھ کر لطف اندوز ہوتا رہا ہے

چھٹیاں ختم ہونے میں رہ گئے کھ روز باقی ،،، بچوں نے اتوار کے روز کو غنیمت جانا اور والدین کے ہمراہ پہنچے ،، لاہور چڑیا گھر ،،،، کہتے ہیں کہ چھٹی کے روز گھر والوں کے ہمراہ موج مستی کرنے نکلے ہیں
سلیمان، فیصل: چھٹی ہے تو گھر والوں کے ساتھ چڑیا گھر آئے ہیں یہاں بہت مزہ آ رہا ہے

والدین کہتے ہیں کہ ،،،بچوں کی ضد پوری کر رہے ہیں ،،، ساتھ ہی کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر بھی عملدرآمد کر رہے ہیں
نادر، علی: ماسک کا استعمال اور سیگر ایس او پیز پر عملدرامد ہمارے لیئے ہی ضروری ہے تاکہ خود کو محفوظ رکھیں

چڑیا گھر آنے والے ننھے مہمان جانوروں کو دیکھ کر خوش تو ہیں ہی ،، لیکن آج بھی سوزی کی کمی کو محسوس کرتے ہیں

شہری کہتے ہیں کہ چھٹی کے روز موج مستی تو ضرور کریں لیکن کرونا وائرس سے بچاو کے لیئے احتیاطی تداطیر بھی اپنائیں۔

About The Author