نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موسم سرما کے آغاز سے ہی جاری گیس کی قلت برقرار

شہریوں کیلئے دو وقت کی روٹی بنانا ناممکن ٹھہرا، تنور مالکان بھی صورت حال سے پریشان ہیں

موسم سرما کے آغاز سے ہی جاری گیس کی قلت جوں کی توں ہے

شہریوں کیلئے دو وقت کی روٹی بنانا ناممکن ٹھہرا، تنور مالکان بھی صورت حال سے پریشان ہیں

کبھی پریشر انتہائی کم تو کبھی مکمل طور پر گیس غائب،، سردیوں میں لاہوریوں کا امتحان جاری، اسلام پورہ، اچھرہ، اعوان ٹاون، راج گڑھ، شادمان سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی بندش معمول ٹھہری

گیس نہ ہونے کے سبب شہری تنوروں سے روٹیاں خریدنے پر مجبور ہیں، جہاں رش کے باعث انہیں طویل انتظار کرنا پڑتا ہے
محمد ساجد،،، عمار قمر

شہریوں کی پریشانی اپنی جگہ،، تنور مالکان بھی گیس کے کئی کئی گھنٹے غائب رہنے پر پریشانی میں مبتلا ہیں، کہتے ہیں ایک طرف گیس نہیں دوسری جانب ایل پی جی کے ریٹ بڑھ چکے
تنور مالک
ہزاروں روپے بل دینے کے باوجود گیس میسر نہ ہونے پر، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکمران دعوؤں کے بجائے گیس کی دستیابی یقینی بنائیں

About The Author