دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کی

نیب نے خواجہ سعد رفیق کیخلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کی

رپورٹ چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بھجوا دی

چیئرمین نیب انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری دیں گے

خواجہ سعد سمیت دیگر پر مہنگے داموں خریدنے کے الزامات تھے

About The Author