دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چونتیس گھنٹے گزر گئے ملک کے متعدد شہروں میں بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن،این ٹی ڈی سی نے ابتدائی رپورٹ نیپرا کو جمع کرا دی

چونتیس گھنٹے گزر گئے ملک کے متعدد شہروں میں بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی

لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری، کراچی، لاہور، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن،این ٹی ڈی سی نے ابتدائی رپورٹ نیپرا کو جمع کرا دی

نیپرا حکام آج رپورٹ کا جائزہ لیں گے

عمر ایوب نے کہا، دھند سے فالٹ تلاش کرنے میں مشکل رہی

About The Author