دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ میں دستیاب کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری

پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ اور سلور کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست بھی جاری

لاہور۔

پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ میں دستیاب کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی گئی

 400 سے زائد غیرملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے لیے رجسٹریشن کرائی

 پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ اور سلور کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست بھی جاری

 ایمرجنگ کیٹیگری میں نوجوان مقامی کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے

 پاکستان سپرلیگ سیزن سکس کی ڈرافٹنگ تقریب کل نیشنل ہائی پرفامنس سنٹر میں ہوگی

About The Author