پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا
باقاعدہ آغاز گیارہ جنوری سے ہو گا، وزیر صحت کہتی ہیں مہم کے دوران دو کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔۔۔
صوبائی وزیر اکٹر یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ میں معصوم بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر مہم کا علامتی افتتاح کیا
جس کے بعد صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں گیارہ جنوری سے شروع ہونیوالی پانچ روزہ مہم کے انتظامات کاجائزہ لیا گیا
وزیر صحت پنجاب کا کہنا تھا تمام اضلاع میں ویکسین کی فراہمی مکمل ہو چکی
اڑتالیس ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
جن میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک اور ہینڈ سینیٹائزرز تقسیم کئے گئے ہیں، مہم کے دوران ٹیموں کو مکمل تحفظ دیاجائے گا۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،