دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں کورونا کی نئی قسم کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا

کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے ممبران کی لاہور میں پریس کانفرنس

پنجاب میں کورونا کی نئی قسم کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق تعلیمی اداروں میں کیسز رپورٹ ہوئے

تو دوبارہ بند کرنے کی آپشن موجود ہے

کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے ممبران کی لاہور میں پریس کانفرنس

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے بتایا کہ

برطانیہ اور ساوتھ افریقہ سے آنیوالوں کی پی سی آر ٹیسٹنگ جاری ہے،

مثبت کیسز والے افراد کی جینز کے نمونے قومی ادارہ صحت بھجوائے جا رہے ہیں
کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان، سیکرٹری صحت،

ابھی تک برطانوی سٹرین کا کوئی بھی کیس پنجاب میں رپورٹ نہیں ہوا

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے اسکولز سے متعلق پالیسی بھی بیان کر دی
کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان، سیکرٹری صحت،

اسکولز ابھی تو کھولے جا رہے ہیں لیکن کیسز بڑھنے کی صورت میں دوبارہ بند کرنے کا آپشن بھی موجود ہے

ممبران کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے مطابق کورونا سے بچاو کی ویکسین پہلے

،ہیلتھ کیئر ورکرز اور معمر افراد کو لگائی جائے گی

About The Author