برطانوی تحقیق کے مطابق سال 2020 کے دوران بھارت انٹرنیٹ پر بدترین پابندیاں عائد کرنے والے ممالک میں سرِفہرست رہا۔
برطانوی کمپنی ٹاپ ٹین وی پی این کے مطابق دو ہزار بیس کے دوران
اکیس ممالک میں انٹرنیٹ پر پابندیاں عائد رہیں
https://dailyswail.com/2020/09/15/43110/
ان ممالک میں بھارت سرفہرست رہا۔ رپورٹ کے مطابق،
مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد وہاں بدترین
انٹرنیٹ شٹ ڈاون رہا۔ 2020 کے دوران بھارت میں انٹرنیٹ پرمجموعی طور 9 ہزار گھنٹے پابندیاں رہیں۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو