دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ملتوی

اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہراسگی کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا

علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی

ادکارہ عفت عمر کہتی ہیں علی ظفر اور میشا شفیع کو بچپن سے جانتی ہوں، لاہور میں کون کس طرح زندگی گزارتا ہے؟ سب کو معلوم ہے

ایڈیشنل سیشن جج محمد امتیاز احمد کے رخصت پر ہونے کے باعث ہتک عزت دعوی پر سماعت نہ ہو سکی، کیس پر آئندہ سماعت انیس جنوری کو ہو گی

گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کی گواہ عفت عمر عدالت پہنچی

اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہراسگی کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا

میشا پر یقین ہے، وہ جیتے یا ہارے اس کے ساتھ ہوں
اداکارہ عفت عمر، گواہ میشا شفیع، علی اور میشا دونوں کی جانتی ہوں میں

لاہور میں سب کو معلوم ہوتا ہے کہ زندگی کون کیسے گزار رہا ہے، میشا کے ساتھ ہوں

اداکار علی ظفر نے جنسی ہراساں کرنے کے الزامات پر میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعوی https://dailyswail.com/2020/07/13/37975/

دائر کر رکھا ہے

گزشتہ سماعت پر عدالت نے میشا شفیع کی گواہ عفت عمر پر وکلا کو جرح ۔مکمل کرنے کا حکم دیا تھا

About The Author