دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں دو بہنوں کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا

گزشتہ روز قتل ہونیوالے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔

لاہور میں دو بہنوں کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا

گزشتہ روز قتل ہونیوالے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔۔۔

چھبیس نومبر کو کاہنہ سے اغواء ہونیوالی بہنوں کی لاشیں نالے سے برآمد ہوئیں

پولیس کے مطابق عابدہ اور ساجدہ کو گلا کاٹ کر قتل کیا، قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

دونوں بہنیں شادی شدہ ہیں،،

گزشتہ روز قتل ہونیوالے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا پوسٹمارٹم مکمل کر کے لاش ورثاء کے سپرد کر دی گئی،

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

رپورٹ کے مطابق مقتول کو سینے میں گولی ماری گئی، پولیس کا کہنا ہے

مقتول محمد علی کی گاڑی جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر ملی،

آن لائن ٹیکسی سروس کی انتظامیہ سے مقتول کی آخری رائیڈ لینے والوں کا ریکارڈ مانگا گیا ہے۔۔۔

About The Author