دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دوستی کا جھانسہ دیکر پاکستانیوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار

گرفتار گروہ میں پانچ نائجیرین جبکہ ایک پاکستانی شامل ہے

فیس بک پر دوستی کا جھانسہ دیکر پاکستانیوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گروہ پکڑا گیا۔

ملزمان شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹ چکے ہیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق گرفتار گروہ میں پانچ نائجیرین جبکہ ایک پاکستانی شامل ہے۔

ملزمان پاکستانی افراد کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ بھیجتے اور  دوستی کرکے ان سے پیسے https://dailyswail.com/2020/11/14/47552/

بٹورتے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گروہ اب تک متعدد لوگوں کے ساتھ فراڈ کرچکا ہے۔

ملزمان غیر ملکی حسیناوں کی تصویریں دکھاتے اور  لاکھوں ڈالر کا لالچ دیکر لوگوں کو لوٹتے تھے۔

About The Author