دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ

دونوں ٹیموں کے مابین مسلسل دوسرا ٹی ٹونٹی میچ لنکن کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے

پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ

دونوں ٹیموں کے مابین مسلسل دوسرا ٹی ٹونٹی میچ لنکن کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے

پاکستان شاہینز کے کپتان روحیل نذیر کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دونوں ٹیموں کے مابین میچ 12 اے سائیڈ پر مشتمل ہے

نیوزی لینڈ اے کے خلاف آخری میچ جیتنے والی پاکستان شاہینز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

دیگر کھلاڑیوں میں ذیشان ملک، حیدر علی، عبداللہ شفیق اور حسین طلعت شامل

خوشدل شاہ، عماد بٹ اور عثمان قادر فائنل الیون میں شامل

دانش عزیز، وہاب ریاض، محمد حسنین اور حارث رؤف بھی پلیئنگ ٹیم کا حصہ

دورہ نیوزی لینڈ پر آئی پاکستان شاہینز کا یہ پانچواں ٹی ٹونٹی میچ ہے

اب تک کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچز میں سے دو میں پاکستان شاہینز نے کامیابی حاصل کی

دو میچز میں پاکستان شاہینز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

سیریز کا واحد چار روزہ میچ پاکستان شاہینز نے جیتا تھا

About The Author