دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاول نگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

بہاولنگر
(صاحبزادہ وحید کھرل)

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماء قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈروممبرقومی اسمبلی خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کیخلاف بہاولنگر کے کمرشل کالج چوک میں

عدنان اصغر بودلہ ڈویزنل سیکرٹری اطلاعات ن لیگ بہاولپورکی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئ ،بڑی تعداد میں لیگی کارکنان نے شرکت کی،

نیب گردی اورحکومت کیخلاف معرے ایک ٹکے کے سو نیازی گونیازی گو،تو بندہ نمبر دونیازی گونیازی گو،

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے، وغیرہ اور خواجہ آصف کو فوراً رہاکرنے کامطالبہ کیاگیا,

شرکاء میں عدنان اصغربودلہ ڈویزنل سیکرٹری اطلاعات و مرزاکامران بیگ ضلعی سیکرٹری اطلاعات، لیگی کارکن صاحبزادہ وحیدکھرل
،مسلم لیگ ن لائرز ونگ کے صدر چوہدری رضوان ارشد ایڈووکیٹ،لائرزونگ کے میاں محمدعباس وٹوایڈووکیٹ،

ملک وقاراعوان ایڈووکیٹ،میاں یاسرفیاض لالیکا،غلام محی الدین قریشی،لیڈرمحمدمبین قریشی،

راؤفیصل ،مرزاحمزہ سمیت بڑی تعداد میں کارکنان شریک تھے،۔۔۔۔۔

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::آج کے ڈیلی سویل میں ملاحظہ فرمائیے گا
1-ڈاکٹرانعام اللہ جمالیCeoہیلتھ بہاولنگر نے بلاآخر قبضہ مافیاء سے کمیونٹی ہیلتھ سینڑ

بہاول نگر کی خبریں

ماڈل ٹاؤن خالی کروا ھی لیا،

2-ضلع پولیس بہاولنگر کی بہترین کارکردگی۔۔۔,

صاحبزادہ وحید کھرل
بیورو چیف ڈیلی سویل

About The Author