کراچی میں سال دو ہزار بیس کے دوران بھی جرائم کی وارداتیں نہ تھم سکیں
چور پولیس کے کھیل میں یکم جنوری2020 سے اب تک پولیس کی کیا کارکردگی رہی
اس سے متعلق مزید جانتے ہیں۔۔
کراچی پولیس شہر میں امن امان قائم رکھنے کے لے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروایاں جاری رکھتے ہوئے ساڑھے انیس ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا
رواں سال تین سو چوالیس گینگ کا خاتمہ کیا گیا پولیس دستاویزات کے مطابق 239پولیس مقابلوں کے دوران سات سو اگیارہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے
جبکہ مختلف پولیس مقابلوں میں 48 اسٹریٹ کرمنل اور ڈکیت مارے گئے ہیں
دہشتگردوں کے حملے اور مقابلوں کے دوران پندرہ اہلکاروں نے
https://dailyswail.com/2020/12/22/50842/
اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
اور چوالیس اہلکار زخمی بھی ہوئے دہشت گردوں سمیت سنگین جرائم کی وارداتوں میں دو سو 261 ملزمان کو گرفتار کیا گیا 1352 ڈکیت اور 10124منشیات کے ملزمان قانون کی
گرفت میں آئے جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 4260 افراد کے
خلاف مقدمات درج ہوئے ی 3640 مفروراور مقدمات میں مطلوب میں قانون کی گرفت میں آئے۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،