دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں پہلی بار خاتون ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی تقرری

گریڈ 18 کی پی ایس پی افسر سونیا شمروز خان ڈی پی او لوئر چترال تعینات،اعلامیہ

خیبرپختونخوا میں پہلی بار خاتون ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی تقرری

گریڈ 18 کی پی ایس پی افسر سونیا شمروز خان ڈی پی او لوئر چترال تعینات،اعلامیہ

سونیا شمروز خان کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے،

ایڈیشنل ایس پی ایبٹ آباد اور مانسہرہ پولیس ٹریننگ سنٹر میں بطور پرنسپل بھی خدمات سرانجامhttps://dailyswail.com/2020/08/13/40480/ دے چکی ہے

About The Author